Advertisements

پی سی بی نے عمر اکمل کو معطل کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طورپرمعطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمراکمل کوفوری طورپرمعطل مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ انڈر21گیمزکا صوابی میں افتتاح ہو گیا

صوابی (صوابی ٹائمزنیوز)خیبرپختونخواہ انڈر21گیمزکا صوابی میں افتتاح کر دیا گیاانٹرتحصیل کے مقابلوں کا اغاز ہوگیا۔اس سلسلے میں بام خیل سپورٹس کمپلکس صوابی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع صوابی کے چار تحصیل ،صوابی،ٹوپی،چھوٹا لاہور اور رزڑ مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی مسلسل بارش کے باعث منسوخ

لاہور(صوابی ٹائمز نیوز ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے ۔پاکستان اس وقت ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے جب کہ بنگلہ دیش کی درجہ مزید پڑھیں

اچھیلئی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ منصور ایلیون کٹگرام نے جیت لیا

گدون(صوابی ٹائمز نیوز )اچھیلئی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں منصور ایلیون کٹگرام نے فائنل اپنے نام کر دیااچھیلئی کرکٹ ٹورنامنٹ کااختتامی میچ منصور ایلیون کٹگرام اور کولاگر ایلیون کے درمیان کھیلا گیا ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

صوابی ،یوتھ ٹیلنٹ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز)ڈسٹرکٹ یوتھ آفس صوابی کے زیر انتظام بام خیل سپورٹس کمپلیکس میں یوتھ ٹیلنٹ فیسٹیول کا آغاز ہوا پروگرام کا باقاعدہ افتتاح ضلعی یوتھ آفیسر صوابی اور ڈی او ایجو کیشن نے کیا۔ یہ فیسٹیول دو دن تک مزید پڑھیں

چوتھے ڈپٹی کمشنر ونٹر سپورٹس گالہ 2020 کا افتتاح ہو گیا

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)‏اسپیکر اسد قیصر نے صوابی میں چوتھے ڈپٹی کمشنر ونٹر سپورٹس گالہ 2020 کا افتتاح کر دیا۔ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والے گالا میں ضلع بھر کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں چاروں تحصیلوں مزید پڑھیں

اپر گدون کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا

گدون (صوابی ٹائمز نیوز)اپر گدون کپ کرکٹ ٹورنامنٹ” پریاں درہ اسٹیڈیم ” میں گبائی کا فائنل میچ آیاز ایلیون منگل چھائی اور خاجی خیل ایلیون منگل چھائی کے درمیان کھیلا گیا.آیاز ایلیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر صوابی سپورٹس گالا جنوری سے شروع ہوگا

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز) ڈپٹی کمشنر صوابی سپورٹس گالا جنوری سے شروع ہوگا جو ڈسٹرکٹ سہورٹس کمپلس بام حیل میں منعقد ہوگا جس میں محتلف کھیلوں کے مقابلے ہونگے جس میں کرکٹ، فٹبال، ولی بال، ہاکی، کراٹے، جماناسٹک ،بیڈ منٹن اور مزید پڑھیں

اسلام آباد کیخلاف کھیلے جانے والے تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں باولرعمرخان نے 15وکٹیں لیں

شاہ منصور(صوابی ٹائمز سپورٹس نیوز) اسلام آباد کیخلاف کھیلے جانے والے تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں باولرعمرخان نے 15وکٹیں لیں تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ منصورکے 16 سالہ باولرعمرخان نے اسلام آباد کیخلاف کھیلے جانے والے تین مزید پڑھیں

مانیری کےکرکٹر ارشد اقبال کی پی ایس ایل میں انٹری

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز) مانیری کےکرکٹر ” ارشد اقبال ” کی پی ایس ایل میں انٹری ،ضلع صوابی ,یونین کونسل مانیری پایان ,محلہ سلطان احمد خیل کے ارشد اقبال ولد مرحوم کیپٹن ( ر) گل حیدر خان ,قومی کرکٹ انڈر 19 مزید پڑھیں