وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی کو صوبائی کابینہ سے فارغ

پشاور( صوابی ٹائمز نیوز): ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے ساتھ خفیہ تعاون کرنے پر وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی کو صوبائی کابینہ سے فارغ کردیا گیا۔اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے جامعات میں لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی

خیبر پختونخوا کے جامعات میں لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی پشاور( صوابی ٹائمز نیوز): خیبر پختونخوا کی جامعات نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک اپ پر پابندی عائد کرنے کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈویژنل انتظامیہ مردان کو ہدایت کی ہے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈویژنل انتظامیہ مردان کو ہدایت کی ہے کہ ڈویژن کے تینوں اضلاع مردان، صوابی اور چارسدہ میں زرعی زمینوں کو محفوظ بنانے کے لیے غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیوں اور ہاوسنگ سوسائٹیز کے خلاف مزید پڑھیں

سوات ایکسپریس وےپر پلئی کے مقام پر 7 کلومیٹر ٹنل اور پلوں پر تعمیراتی کام مکمل کر دیا گیا

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز)سوات ایکسپریس وےپر پلئی کے مقام پر 7 کلومیٹر ٹنل اور پلوں پر تعمیراتی کام مکمل کرکے ٹریفک کے لئے باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ہے جس سے کرنل شیر خان انٹرچینج سے الہ ڈھنڈ ڈھیری انٹرچینج مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے میں دھماکہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈسک) پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے میں دھماکہ۔ مدرسے میں ابھی درس شروع ہوا تھا جہاں حدیث کا ایک پیریڈ ختم ہوا، جب کہ دوسرے کا ابھی آغاز ہونے والا تھا، پہلے پیریڈ میں طالب علم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے خواجہ سراؤں کیلئے کوٹہ مختص کر دیا

صوابی (مانیٹرنگ ڈسک) خیبرپختونخوا حکومت نےسرکاری ملازمتوں میں خواجہ سراؤں کیلئے2 فیصد کوٹہ مختص کردیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے خواجہ سراؤں کے لیے پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس کے مطابق خواجہ سراؤں کو ووٹ ڈالنے، انتخاب لڑنے اور مزید پڑھیں

انبارانٹرچینج کےقریب حادثے میں2افرادجاں بحق

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز) صوابی انٹرچینج کے قریب کراچی سے پشاور آنے والے بس اور ڈمپر کے درمیان حادثہ۔حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار 12 افراد زخمی جبکہ 2 افراد جاں بحق ہوگئے.ریسکیو1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو مزید پڑھیں

روخان یوسفزئی کوفخرپختونخواہ ایورڈسےنوازاگیا

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز) صوابی کے گاؤں جلسئی سے تعلق رکھنے والے روخان یوسفزئی کوفخرپختونخواہ ایورڈسےنوازاگیا مشہور شاعر،رائیٹر اور سینئر صحافی وکالم نگار روخان یوسفزئی کو ممبرقومی اسمبلی شگفتہ ملک کے ہاتھوں فخرپختونخواہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔.

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھرمیں خیراتی اداروں کیلئے رجسٹریشن لازمی قراردے دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھرمیں خیراتی اداروں کیلئے رجسٹریشن لازمی قراردے دی۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام خیراتی اداروں کورجسٹریشن کی ہدایت دی، تمام خیراتی اداری6ماہ کے اندر رجسٹریشن کا عمل مکمل مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پشاور (مانیٹرنگ ڈسک) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ۔محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق9th،10th,11thاور 12thکی کلاسزکو تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

کے پی کے میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

پشاور(مانیٹرنگ ڈسک) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث 8 افراد ہلاک اور درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ سوات میں آمد و رفت کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے. مزید پڑھیں