فیس بک وہ محرک ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ معاشرتی تبدیلیاں لارہا ہے۔جو کہ منفی بھی ہوسکتی ہیں

فیس بک نوجوان افراد میں آرام طلبی اور افسردگی کا سبب بن رہا ہے، صوابی میں منعقدہ سیمنار میں نوجوان افرادمیں فیس بک کے منفی عوامل پر بحث کی گئی ، سکول اورکالجز میں موبائل کا استعمال کیا درست اقدام مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد5کروڑ سے بڑھ گئی

کاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسک) عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ2 لاکھ55ہزار95 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور12لاکھ56ہزار123 اموات ہوئی ہیں۔دنیا بھرمیں آخری ایک کروڑ کیسز صرف 21 دن میں رجسٹرڈ ہوئے۔ پہلے کیس سے ایک کروڑ کیس تک مزید پڑھیں

متعدد عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے معاہدے مختلف مراحل میں ہیں

ابوظہبی (ما نٹرنگ ڈسک) اماراتی وزیرمملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش کا کہنا ہے کہ متعدد عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے معاہدے مختلف مراحل میں ہیں، اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات گرم مزید پڑھیں

ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائے گا، امریکی صدر ٹرمپ سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر لیا

واشنگٹن(ما نٹرنگ ڈسک) ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائے گا، امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

موساد چیف امارات کے دورے کے بعد بحرین پہنچ گئے

مقبوضہ بیت المقدس (ما نٹرنگ ڈسک) اسرائیل کے بدنام زمانہ بیرون ملک خفیہ آپریشن کے ذمہ دار اداے موسادکے سربراہ یوسی کوہن متحدہ عرب امارات کیدورے اور اماراتی حکام سے ملاقاتوں کے بعد خلیجی ریاست بحرین پہنچ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے دوبئی , تل ابیب پروازوں کے لیے سعودی عرب سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

تل ابیب(ما نٹرنگ ڈسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامنن نیتن یاہو نے اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان فلائٹس کے لیے سعودی عرب سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو کبھی شکست سے دو چار نہیں ہونے دیں گے، ترک صدر

انقرہ(مانٹرنگ ڈسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ فلسطینیوں کو کبھی شکست سے دو چار نہیں ہونے دیں گے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر اردوان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

چینی صدر دورہ پاکستان کے دوران سی پیک منصوبے میں مزید سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (صوابی ٹائمز نیوز ) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر دورہ پاکستان کے دوران سی پیک منصوبے میں مزید سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے، شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا تعین کیا مزید پڑھیں