ڈی پی او صوابی عمران شاہد نے پاک آرمی آفیسرز کے ہمراہ عوامی جگہوں کا دورہ کیا

صوابی:(صوابی ٹائمز نیوز) ڈی پی او صوابی عمران شاہد نے پاک آرمی آفیسرز کے ہمراہ ضلعی تھانہ جات ،چوکیات و شہر کی مختلف ناکہ بندیوں، پبلک مقامات بینکس اور دیگر عوامی جگہوں کا دورہ کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں

قرنطینہ مراکز جانے والے صحافیوں کو حفاظتی کٹیں فراہم کی جائیں گی. وزیراطلاعات و نشریات

اسلام آباد(صوابی تائمز نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس یا کووڈ 19 وبائی امراض کے بارے میں رپورٹ کرنے کے لیے قرنطینہ مراکز اور انتہائی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے بعد مطاف کھول دیا گیا

دنیا میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے بعد سعودی حکومت نے مطاف کو کھول دیا۔سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث حرم شریف میں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض مکمل صحت یاب ہوگیا

کراچی میں سامنے آنے والے پاکستان کے پہلے کورونا وائرس کے مریض صحت یاب ہوگئے ہیں اور انہیں ہسپتال سے گھر بھیج دیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

صوابی کےبیشتر علاقوں میں بجلی کئی گھنٹوں سے بند

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز)ضلع صوابی کے مختلف مقامات پر کئی گھنٹوں سے بجلی بندہے۔ جس کی بنیادی وجہ رات کو مسلادھار بارش بتائی جا رہی ہے. ڈنڈوقہ، ترکئی،یارحسین، ڈاگئی، متھرا، ترلاندی، ادینہ، نواں کلی، کالوخان و دیگر مضافات میں بجلی بند مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں غیرقانونی انٹری فیس کے خلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع

پشاور(صوابی ٹائمز نیوز)ہسپتالوں کی کار پارکنگ میں مریضوں اور ان کے تیمارداروں سے کارپارکنگ فیس وصولی کے خلاف جماعت اسلامی کے ممبران صوبائی نےاسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی۔کچھ روز پہلے صوابی ٹائمز نے ہسپتالوں میں غیرقانونی انٹری فیس کے مزید پڑھیں

ڈی پی او صوابی کا امن و امان کے حوالے سے پولیس افسران کےساتھ حصوصی میٹنگ کا انعقاد

صوابی(صوابی ٹائمزنیوز)ڈی پی او صوابی کا ایس ڈی پی اوز جملہ ایس ایچ اوز کے ساتھ امن و امان کو برقرار رکھنے کو حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ہوا،جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اپریشن ،اشتہاریوں و منشیات فروشوں کی مزید پڑھیں

صوابی پولیس اہلکار گوہر علی کے قاتلوں گرفتارکر لیا گیا

(صوابی ٹائمزنیوز)صوابی پولیس اہلکار کے قاتلان گرفتارکر لئے گئے پولیس اہلکار گوہر علی عرف پیرشہید کے قاتلوں میں محمد نبی ولد گل آغا افغانی,عظمت شاہ ولد میاں رحمت شاہ سکنہ جمرود ضلع خیبر,محمد افضل ولد فریدار سکنہ شیر گڑھ گرفتار مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام سزائے موت دینے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (صوابی ٹائمز نیوز) قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سر عام سزائے موت دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، پیپلز پارٹی نے قرارداد کی مخالفت کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں