Advertisements

صوابی ضلع میں پھرپولیو مہم کا آغازہوگیا

صوابی(صوابی ٹائمزنیوز)صوابی ضلع میں پھرپولیو مہم شروع ہوگئی ہے ضلع بھر میں مختلف علاقوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گےاس موقع پر ڈی پی او صوابی کی کمانڈنگ میں ضلعی پولیس نے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں مزید پڑھیں

صوابی کے ہسپتالوں میں انٹری فیس ختم کی جائے ،عوامی حلقے

صوابی(ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوامی حلقوں نے ضلع صوابی کےسرکاری ہسپتالوں میں غنڈہ گردی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اگر کوئی اپنے مریض کو ہسپتال لے جانا چاہے توہسپتالوں میں داخل ہوتے ہی انٹری چیٹ دی جاتی ہے اور واپسی پر مزید پڑھیں

پشاور میں کرونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آگیا

پشاور(صوابی ٹائمز نیوز) لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس داخل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ 23 سالہ ضیاالرحمان کا مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو کی بڑی وجہ افغانستان سے لوگوں کی نقل و حرکت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (صوابی ٹائمز نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پولیو افغانستان کی جانب سے پھیل رہا ہے اور سرحد کے اطراف میں پڑوسی ملک کے لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نے پولیومہم کوجاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)ضلعی انتظامیہ نے پولیومہم کوجاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے پولیو مہم کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئےاس مہم کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے کے لئے 200 کے قریب سیکیورٹی اہلکار ہزارہ ڈویژن سے صوابی مزید پڑھیں

کرونا وائرس لاہور اور ملتان بھی پہنچ گیا

لاہور (جنرل رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 5 ہوگئی،3 سروسز ہسپتال لاہور جبکہ 2 نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ہیں۔ نشتر ہسپتال میں داخل دو مریضوں میں سے ایک مریض پاکستانی شہری مزید پڑھیں

باجا گاوں میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)گزشتہ روزخدمت خلق ویلفیئر آرگنائزیشن باجا (رجسٹرڈ)کے زیراہتمام ایک روزہ چلڈرن فری میڈیکل کیمپ کامنعقد ہوا۔فری میڈیکل کیمپ کا آغازصبح 8:30بجے پر ٹرسٹ کے ایگزیکٹیو اور شوری ممبران کی موجودگی میں اجتماعی دعا سے چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر مزید پڑھیں

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کرپٹ افراد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے،شہرام ترکئی

پشاور(صوابی ٹائمز نیوز)صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کرپٹ افراد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگادی ہے نئی پالیسی کے تحت سال میں ایک مرتبہ ملازمین کے تبادلے اور مزید پڑھیں

شہرام خان ترکئی کی زیر صدارت انسداد پولیو پروگرام کا اجلاس

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت شہرام خان ترکئی کی زیر صدارت انسداد پولیو پروگرام کا اجلاس منعقد ہوا. جس میں ‏انسدادِ پولیو پروگرام کی موجودہ صورتحال اور آئندہ کی انسدادِ پولیو مہمات سے متعلق لائحہ عمل پر غور مزید پڑھیں

محمکہ صحت کئی عفلت کی وجہ سےگدون میں کریانہ دکانوں میں دکاندار ڈاکٹری بھی کرنے لگے

گدون (نما ئندہ صوابی ٹائمز) پکراڑی اڈہ اور گدون کے دیگر علاقوں میں محمکہ صحت کئ عفلت کی وجہ سےگدون میں کریانہ دکانوں میں دکاندار ڈاکٹری بھی کرنے لگےجاوید خان اینڈ نقاب خان کریانہ سٹور میں ہر قسم کی اشیائے مزید پڑھیں