نیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 61 لاکھ 60 ہزار 299 ہو چکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 61 لاکھ 60 ہزار 299 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 71 ہزار 6 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 30 لاکھ مزید پڑھیں

صوابی پولیس میں‌تعینات انسپکٹر سید خان کورونا سے جاں‌بحق

صوابی: صوابی پولیس میں‌تعینات انسپکٹر سید خان کورونا سے جاں‌بحق ہوگئے. تفصیلات کے مطابق کالوخان تحتہ بند سے تعلق رکھنے والے سید خان جو کہ چھوٹا لاہور پولیس میں‌بطور انسپکٹر تعینات تھے. سیدخان گزشتہ دنوں‌کورونا کا شکار ہوئے تھے جن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ماسک نہ پہننے والوں کو قید اورجرمانہ ہوگا

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا، خلاف ورزی پر سخت سزا ملے گی۔ تفصیلا ت کے مطابق خیبر پختونخوا میں ماسک کے بغیر باہر نکلنے والے سلاخوں کے پیچھے جانے کو تیار مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل

اسلا م آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کورونا وائرس کو شکست دے دی اور اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر چند روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہونے پر اسپتال میں زیر علاج تھے مزید پڑھیں

شیخ ڈھیری، چھوٹا لاہور میں کورونا کی وجہ سے مرنے والے خان شیر کا نمازجنازہ ادا کیا گیا

چھوٹا لاہور: خان شیر ساکنان شیخ ڈھیری چھوٹا لاھور آج باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں وفات پاگئے۔ خان شیر کے جنازہ میں مکمل حفاظتی اقدامات کیے گیے تھےاور مختصر جنازہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈشنل اے سی لاھور، ڈی مزید پڑھیں

صوابی میں‌مزید دو افراد کورونا وائرس سے جاں‌بحق، 56 متاثرین میں‌22 صحت یاب

صوابی: پچھلے 24 گھنٹوں میں کرونا کے 2 مریض وفات پا چکے ہیں جس میں مراد علی شاہ سکنہ فرمولی محلہ سیرئ جوکہ کل ایل آر ایچ پشاور میں فوت ھوئے تھے اور خان شیر ساکنان شیخ ڈھیری چھوٹا لاھور مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔

صوابی بھر سے کورونا کے 45 مریضوں‌میں سے 23 افراد صحت یاب

صوابی:صوابی میں کوروناوائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا اور ایک ہی دن میں سات مریض صحت یاب ہوگئے. ضلع بھرمیں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے. مزید پڑھیں