Advertisements

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 ڈاگئی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ھوا

رزڑ(صوابی ٹائمزنیوز)گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 ڈاگئی میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ھوا اس موقع پر خیبر پختونخوا ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائیریکٹر ڈاکٹرخافظ محمد ابراھیم، چیف پلاننگ آفیسر خیبر پختونخواہ حشمت علی ڈی ای او صوابی محمد ادریس مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کاشیر درہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

رزڑ(صوابی ٹائمزنیوز)ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمودنےعوامی مسائل کے فوری حل کے لئے شیر درہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر شاہد محمود نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے موقع پر مزید پڑھیں

پولیس کنسٹیبل پیر گوہر آبائی علاقے پرمولی میں سپرد خاک کر دیئے گئے

رزڑ (صوابی ٹائمز نیوز)پولیس کنسٹیبل پیر گوہر آبائی علاقےگیڈرے میں سپرد خاک کر دیئے گئے پولیس تھانہ یارحسین کے کنسٹبل پیرگوھر کو نامعلوم موٹرکار نے کچل دیا تھا جس کی وجہ سے وہ جاں بحق ھوگیا۔مرحوم کا نماز جنازہ پولیس مزید پڑھیں

شیردرہ اور نارنجی میں‌پی ٹی آئی کے ورکرز عوام کو لوٹ‌رہے ہیں

رزڑ(نمائندہ صوابی ٹائمز)شیردرہ اور نارنجی میں‌پی ٹی آئی کے ورکرز سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں. تفصیلات کے مطابق تحصیل رزڑ کے علاقوں شیردرہ اور نارنجی میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز عوام کو لوٹنے میں سب مزید پڑھیں

تھانہ کالوخان پولیس نے سرقہ شدہ گاڑیاں برآمد کر کےملزم کو گرفتار کر لیا

رزڑ(صوابی ٹائمز نیوز) تھانہ کالوخان پولیس نے سرقہ شدہ گاڑیاں برآمد کر کےملزم کو گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق کل رات مدعی سے ٹیکسلا جمیل آباد میں ایک موٹر کار نمبری AAK-126اسلام آباد مہران برنگ سفید سرقہ ہوا تھا،جوکہ معلومات مزید پڑھیں

ڈی پی او صوابی نےپولیو مہم کی رزڑ میں نگرانی کی

رزڑ(صوابی ٹائمزنیوز)سرکل رزڑ میں انسداد پولیو مہم فل پروف سیکیورٹی کے ساتھ کیا گیا.ڈی پی او صوابی نے از خود مہم کی نگرانی کی.سرکل رزڑ میں 465ٹیموں کے ساتھ 904پولیس سیکیورٹی اہلکار تعینات کی گئی تھی فل پروف سیکیورٹی کی مزید پڑھیں

جائیداد کے تنازعہ پر نوانکلی کا رہائشی کو قتل کر دیا گیا

رزڑ(صوابی ٹائمز نیوز) جائیداد کے تنازعہ پر نوانکلی کا رہائشی کو قتل کر دیا گیا. تھانہ کالوخان کی رپورٹ کے مطابق محمدنواس ولد محمد قدر کو جائیداد کے تنازعہ پر ترلاندی میں قتل کر دیا گیا، قتل کی دعویداری شان مزید پڑھیں

مہرعلی میں غریب دکاندار کو نامعلوم افراد نے غائب کروا دیا

پرمولی (کرائمز رپورٹر) مہرعلی میں غریب دکاندار کو نامعلوم افراد نے غائب کروا دیا. جس پر علاقہ کے مکین سراپا احتجاج بن گئے. علاقہ کے مکینوں نے صوابی ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ دکاندار ان کی مزید پڑھیں

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی دو لیڈی ہیلتھ ورکرز سپرد خاک

صوابی (بیورورپورٹ)علاقہ تھانہ پر مولی کے حدود میں مہر علی لار کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی دو لیڈی ہیلتھ ورکرز کو سپرد خاک کر دیا گیامقتولہ شکیلہ کو گذشتہ دن گاؤں مزید پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز کے قتل کی تحقیقات جاری ہے،آئی جی پی

صوابی(بیورورپورٹ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے واضح کر دیا ہے کہ علاقہ پر مولی کے حدود میں لیڈی ہیلتھ ورکرکے قتل کی انکوائری کی جارہی ہے۔عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی مزید پڑھیں

ایل ایچ ورکرزنے موثرسیکیورٹی کا مطالبہ کر لیا

رزڑ (صوابی ٹائمز نیوز)ایل ایچ ورکرز نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالو خان ​​میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مکمل سیکیورٹی اور دو ویکسی نیٹرز کے اہل خانہ کے لئے مالی مدد کا مطالبہ کیا تفصیلات کے مطابق ایل مزید پڑھیں

نواں کلی میں موٹر کار اور ٹریکٹرایک دوسرے سے ٹکرا گئے

نواں کلی (صوابی ٹائمز نیوز) نواں کلی مردان صوابی روڈ پر موٹر کار اور ٹریکٹرایک دوسرے سے ٹکرا گئےحادثے کے نتیجے میں موٹرکار کو تقصان پہنچاجبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہےتفصیلات کے مطابق نواں کلی میں حادثے کے دوران مزید پڑھیں