لاہور( صوابی ٹائمز نیوز)تحصیل لاہور انبار انٹرچینج کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء حسن علی سکنہ انبار پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوا اور زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبخق ہوا، پولیس نے تفتیش شروع مزید پڑھیں

لاہور( صوابی ٹائمز نیوز)تحصیل لاہور انبار انٹرچینج کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء حسن علی سکنہ انبار پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوا اور زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبخق ہوا، پولیس نے تفتیش شروع مزید پڑھیں
صوابی (صوابی ٹائمز نیوز))ڈی پی او صوابی کی خصوصی ھدایات پر منشیات کی قلع قمعہ کرنے کی خاطر ضلعی پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔زیدہ پولیس ایڈیشنل ایس ایچ او زیدہ سب انسپکٹر شفیق احمد نے کامیاب کاروائی کرتے ھوئے منشیات مزید پڑھیں
تورڈھیر(صوابی ٹائمز نیوز) تورڈھیر شہرمیں گستا خا نہ خا کوں کے خلاف تاحتجا جی مظا ہرہ کیا گیا جس میں فرا نس کے خلاف شدید نعرہ با زی کی گئی احتجا جی جلسہ سے مو لا نا صا حبز ادہ مزید پڑھیں
چھوٹالاہور (سوابی تایمز نیوز) ﻣﻮﺿﻊ ﺟﻠﺴﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﺗﮑﺮﺍﺭ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺑﯿﻮﮦ ﮔﻞ ﻧﻮﺭ ﺳﮑﻨﮧ ﺟﻠﺴﺌﯽ ﻧﮯ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍٓﺭ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺷﻮﮨﺮ ﮔﻞ ﻧﻮﺭ مزید پڑھیں
چھوٹالاہور (صوابی ٹائمز نیوز)18سالہ نوجوان شہاب ولدعاقل رحمان سکنہ نبی تحصیل چھوٹالاہور نے گندم کی زہریلی گولی کھاکر خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق اس نوجوان نے صبح گندم کی زہریلی گولی کھائی جس کے بعد اس کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس مزید پڑھیں
صوابی(صوابی ٹائمز نیوز) ضلع صوابی میں مختلف واقعات میں دو افراد دریا میں ڈوب کرجاں بحق ہو گئے۔ہنڈ کے قریب دریائے سندھ میں نہانے کے دوران اعجاز نامی نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب گیا جب کہ آٹھارہ سالہ نوجوان فواد مزید پڑھیں
چھوٹا لاہور ( صوابی ٹائمز نیوز ) ملک بھر کی طرح ضلع صوابی میں بھی یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،تحصیل لاہور کے مرکزی شہر تورڈھیر میں گوہر علی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صوابی کے زیر انتظامجس میں مزید پڑھیں
صوابی(صوابی ٹائمز نیوز) موضع تورڈھیر میں ٹریفک کے حادثے میں پولیس اہلکار عمر فاروق کا کمسن بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ محمد عیان گذشتہ روز اپنے گھر تورڈھیر میں ایک موٹر سائیکل کی زد میں آجانے مزید پڑھیں
چھوٹا لاہور (صوابی ٹائمز نیوز) چھوٹا لاہور پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران مویشی چور گرفتا ر کر کے سرقہ شدہ ایک عدد لاکھوں روپوں قیمتی راس گائے اور ایک عدد بھیڑ برآمد کر لی۔جبکہ جاری کریک ڈاون کے مزید پڑھیں
چھوٹا لاہور :پولیس نے منشیات فروش و اشتہاریوں کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کرتے ہوئے05منشیات فروش اورایک اشتہاری سمیت 13ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے11021گرام چرس،07عدد ریفل/بندوق،ایک کلاشنکوف،04عدد پستول بمع سینکڑوں کارتوس برآمدکر لی گئی.تفصیلات کے مزید پڑھیں
جہانگیرہ (صوابی ٹائمز نیوز)خیرآباد،پرانا اٹک پل کے قریب دریاٸے کابل کے کنارے پانی میں بہہ جانے والی لاش کی اطلاع پرپولیس حرکت میں آگٸی،،DSPسرکل اکوڑہ خٹک آیازمحمود کی ہدایت پرSHOاکوڑہ ارشاد خان کی نگرانی میں انچارج پولیس چوکی خیرآبادASIسیدنبی شاہ مزید پڑھیں
چھوٹالاہور (صوابی ٹائمز نیوز) دریائے سندھ میں ڈوبنے والے بارہ سالہ لڑکے کی لاش تیسرے روز بھی نہیں مل سکی ریسکیو1122صوابی کے غوطہ خور ٹیم نے تیسرے روز جمعہ کو بھی لاش نکالنے کے لئے آپریشن جاری رکھا۔یاد رہے کہ مزید پڑھیں