Advertisements

فوڈ اہل کاروں کے بتھہ وصولی کی وجہ سے رزڑ کے عوام کو گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگا.

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)ضلع صوابی کے مختلف علاقوں میں محکمہ فوڈ اہلکاروں نے نرخ نامے دینے کے پیسے لینا معمول بنا دئے ہیں فوڈ اتھارٹی نرخ نامے ایشو کرتے ہیں جس کو غیر متعلقہ افراد 20روپے لیکر تقسیم کرتے ہیں مزید پڑھیں

کاشتکار کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس

صوابی ( امتیاز خاں نمائندہ صوابی ٹائمز)کاشتکار کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس صدر محمد اعظم خان کی صدرارت میں منعقد ہوا . اجلاس ميں تمباکو پرچیز سال 2019 کا جائزہ ليا گيا . تمباکو کمپنیوں نےکاشتکاروں سے خریداری اوسط قیمت سے مزید پڑھیں

فلپ مورس ٹوبیکو کمپنی منیجننگ ڈائریکٹر اور مزدور اتحاد کی وفد کے مسلہ حل کرنے کے لیے ڈی آر سی رزڑ ہال میں اجلاس۔

صوابی (نمائندہ صوابی ٹائمز)اے سی رزڑ/لاہور تابندہ طارق ،ڈی ایس پی رزڑ افتخار خان اور ڈی آر سی جنرل سیکرٹری جہانزیب کاکا و جملہ ممبران کی بھر پور کوششوں اور حکمت عملی کے ساتھ مسلہ حل کرنے کی کوشیش جاری مزید پڑھیں

ایک ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 17.76فیصد اضافہ

اسلام اباد( صوابی ٹائمز نیوز)ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق8اگست2019کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ ہوگیا۔ملک کے17بڑے شہروں سے53اشیا کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے اختتام پر دو ہزار پوائنٹس سے زیادہ کی کمی

․کراچی(صوابی ٹائمزنیوز10 اگست2019ء)پاک بھارت کشیدگی، بے یقینی کی صورتحال کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پرہنڈرڈانڈیکس میں مجموعی طورپر 2 ہزار 237پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ مندی۔ مزید پڑھیں

بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی جائیگی‘ مرکزی صدر اشرف بھٹی

بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی جائیگی‘ مرکزی صدر اشرف بھٹی لاہور (صوابی ٹائمز نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے فکسڈ ٹیکس اور شناختی کارڈ کی شرط کے حوالے سے تاجروں مزید پڑھیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 25لاکھ ہو گئی

ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ اسلام آباد (صوابی ٹائمز نیوز)ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ۔چیئر مین ایف بی آر کے مطابق رواں مزید پڑھیں

جون 2019ء کے دوران آئرن اینڈ سٹیل سکریپ کی قومی درآمدات میں 4.8فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ (صوابی ٹائمز نیوز) جون 2019ء کے دوران آئرن اینڈ سٹیل سکریپ کی قومی درآمدات میں 4.8فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2019ء کے دوران آئرن اینڈ سٹیل مزید پڑھیں

انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کو 75لاکھ روپے کا عطیہ

اسلام آباد ۔ ( 10 اگست2019ء) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) کی جانب سے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کو 75لاکھ روپے کا عطیہ فراہم کیا ہے ۔آئی ایم سی کے چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں