Advertisements

22 ﺩﺳﻤﺒﺮﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﺭﺍﺕ

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)22 ﺩﺳﻤﺒﺮﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﺭﺍﺕ ہے ۔ ﺳﻮﺭﺝ ﺻﺒﺢ 6 ﺑﺠﮑﺮ 59 ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﻃﻠﻮﻉ ﮨﻮا ﺟﺒﮑﮧ 5 ﺑﺠﮑﺮ 10 ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮا ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺩﻥ 10 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ مزید پڑھیں

امریکی شخص نے زندگی بھر کی کمائی سے 33 طالبعلموں کی فیس ادا کردی

امریکی شخص نے اپنی زندگی بھر کی کمائی اور بچت سے 33 طالبعلموں کی کالج اور یونیورسٹی فیس ادا کی ہے جسے بہت سراہا جارہا ہے۔ڈیل شروئڈر آئیوا کے رہائشی تھے اور انہوں نے 67 برس تک ایک ہی کمپنی مزید پڑھیں

نقل روکنے کےلیے استاد نے شاگردوں کو سروں پر گتے کے ڈبے پہنا دیئے

میکسیکن ریاست تلاکسالا میں ایک استاد نے گریجویشن کے امتحان میں نقل سے روکنے کےلیے طالب علموں کو اُن کے سروں پر گتے کے ڈبے پہنا دیئے۔ کمرہ امتحان میں لی گئی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوجانے کے مزید پڑھیں

نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

آسٹریلیا کے ایک نامعلوم قاری نے 25 سال پہلے سڈنی کی ویوری کاؤنسل لائبریری سے ایک کتاب جاری کروائی تھی جو اس نے چند روز پہلے ہی ایک معذرتی نوٹ کے ساتھ واپس لوٹا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز مزید پڑھیں