سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات مصر، تیونس، ملائیشیا، سنگاپور اور آسٹریلیا رمضان المبارک کے آغاز کا اعلامیہ جاری

ریاض (مانٹرنگ ڈسک) مملکت سعودی عرب میں ماہ مقدس کا چاند نظر آگیا.سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلامیہ جاری، سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مملکت میں ماہ مقدس کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب اور متحدہ عرب مزید پڑھیں

تحصیل رزڑ میں 11اپریل سے 23 اپریل تک بجلی 10بجے سے دوپہر 1بجے تک بند رہیگی

رزڑ ( صوابی ٹائمز نیوز) صوابی کی تحصیل رزڑ میں 11اپریل سے 23 اپریل تک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ زیادہ ہوگی بجلی بندش سب ڈویژن نمبر1،2یارحسین،کرنل شیرکلے، اسماعیلہ اور ان سب ڈویژنوں سے تعلق رکھنے والے صارفین کیلئی11اپریل سے 23اپریل مزید پڑھیں

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات کی کل تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

انقرہ (مانٹرنگ ڈسک) ترکی میں کورونا وائرس سے اموات کی کل تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئیترک وزارت داخلہ نے ملک کے 31 بڑے شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ترکی میں کورونا وائرس سے مزید 98 افراد مزید پڑھیں

نامعلوم افرادکی فائرنگ سے مانیری بالا میں دونوجوان جاں بحق ہوگئے

تھانہ صوابی (کرائمز رپورٹر)مانیری بالا میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے دونوجوان 31سالہ کامران اور27سالہ فہم دل جاں بحق ہوگئے۔دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئےڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی منتقل کیاگیا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر کےتفتیش شروع کردی

دریائے کابل کے کنارے نامعلوم شحص کی لاش برامد

جہانگیرہ (صوابی ٹائمز نیوز)خیرآباد،پرانا اٹک پل کے قریب دریاٸے کابل کے کنارے پانی میں بہہ جانے والی لاش کی اطلاع پرپولیس حرکت میں آگٸی،،DSPسرکل اکوڑہ خٹک آیازمحمود کی ہدایت پرSHOاکوڑہ ارشاد خان کی نگرانی میں انچارج پولیس چوکی خیرآبادASIسیدنبی شاہ مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈاون، پاک آرمی اور ضلعی پولیس نے مردان میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا

مردان(صوابی ٹائمز نیوز)کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کو موثر بنانے کے لئےپاک آرمی اور ضلعی پولیس نے مردان میں مشترکہ کافلیگ مارچ کیا ، فلیگ مارچ تھانہ سٹی سے شروع ہوکرسارے شہری علاقہ میں کیاگیا ، مارچ کے مزید پڑھیں

پابینی میں سابق عناد پر مسجد کے اندر موذن کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

صوابی(کرائمز رپورٹر) موضع پابینی میں سابق عناد پر مسجد کے اندر موذن کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق موضع پابینی میں زر محمد ولد شیرین محمد مسجد دولت خیل موضع پابینی میں مزید پڑھیں

دبئی،کورونا کے باعث 35 ہزار پاکستانی وطن واپسی کے خواہش مند ہیں

دبئی(مانٹرنگ ڈسک) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں کورونا وائرس کےعلاوہ بھی تمام مریضوں کو چیک کیا جائے، سپریم کورٹ

پشاور (صوابی ٹائمز نیوز) بدقسمتی سے پاکستان میں ایک ایسے وقت میں ہسپتال بند کردیے گئے جب ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

کالوخان پولیس نےموٹر کار سے منشیات اور اسلحہ بر آمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا

رزڑ،صوابی(کرائمز رپورٹر) کالوخان پولیس نے ایک کارروائی کے دوران موٹر کار سے بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بر آمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلز کے مطابق ڈی پی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ سے تجاوزکرگئی

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اس وائرس کی وجہ سے تادم تحریر 67,928 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں