Advertisements

صوابی میل اور فی میل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کی طرف سےپی ایس ٹی پوسٹوں کیلئے انٹرویوز کا اعلان کر لیا گیا ہے

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیس صوابی زنانہ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس مردانہ ضلع صوابی کی طرف سے پی ایس ٹی اُمیدوارروں کی انٹرویو کا شیڈیول جاری کر دیا گیا ہے جن امیدواروں نے ایف ٹی ایس کے ذریعے پی مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،100 انڈیکس 40 ہزار کی نفسیاتی حد سے گر گیا

کراچی (صوابی ٹائمز نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 40 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پشاور میں کرونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آگیا

پشاور(صوابی ٹائمز نیوز) لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس داخل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ 23 سالہ ضیاالرحمان کا مزید پڑھیں

مینئی سے کثیر تعداد میں‌لوگوں‌نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز)مینئی سے کثیر تعداد میں‌لوگوں‌نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی. تفصیلات کے مطابق مینئ کے محلہ ریداون سے تعلق رکھنے والے افراد نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی.جماعت اسلامی مینئی کے کارکنان راشد خان اور کاشف مزید پڑھیں

جامع مسجد چھوٹا یارحسین میں ترجمہ ختم القران کی تقریب

یارحسین (صوابی ٹائمز نیوز) جامع مسجد چھوٹا یارحسین میں ترجمہ ختم القران کی تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب سے مہمانان خصوصی اور مقرر ین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قران کریم کے احکامات پر عمل پیرا ہوکر مشکلات اور پریشانیوں مزید پڑھیں

شیردرہ اور نارنجی میں‌پی ٹی آئی کے ورکرز عوام کو لوٹ‌رہے ہیں

رزڑ(نمائندہ صوابی ٹائمز)شیردرہ اور نارنجی میں‌پی ٹی آئی کے ورکرز سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں. تفصیلات کے مطابق تحصیل رزڑ کے علاقوں شیردرہ اور نارنجی میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز عوام کو لوٹنے میں سب مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے گھرکے سامنے سے سپیڈبریکر ہٹا لئے گئے

صوابی (نمائندہ صوابی ٹائمز) ٹی ایم اے صوابی نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے گھر کے سامنے سے اسپیڈ بریکر ہٹا لئے گئے. تفصیلات کے مطابق مرغز، زیدہ، موسٰی بانڈہ اور ملحقہ علاقوں مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو کی بڑی وجہ افغانستان سے لوگوں کی نقل و حرکت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (صوابی ٹائمز نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پولیو افغانستان کی جانب سے پھیل رہا ہے اور سرحد کے اطراف میں پڑوسی ملک کے لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام سزائے موت دینے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (صوابی ٹائمز نیوز) قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سر عام سزائے موت دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، پیپلز پارٹی نے قرارداد کی مخالفت کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں