Advertisements

گورنمنٹ‌ہائیر سیکنڈری سکول کالوخان میں‌تقریب تقسیم انعامات

رزڑ(صوابی ٹائمز نیوز) گورنمنٹ‌ہائیر سیکنڈری سکول کالوخان میں‌سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور یوم والدین کا انعقاد کیا گیا.جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ‌ایجوکیشن آفیسر افتخار غنی تھے. جبکہ پروگرام کی صدارت ریٹائرڈ‌پرنسپل معراج محمد نے کی. پروگرام میں‌تحصیل رزڑ‌کے ہائی سکولوں مزید پڑھیں

صوابی ٹائمز کے نمائندوں‌کی پولیو مہم کے دوران سیکورٹی کا جائزہ

رزڑ (صوابی ٹائمز نیوز) صوابی ٹائمز کی ٹیم نے پولیو مہم کے دوران رزڑ کے مختلف بی ایچ یوز کا دورہ کیا جہاں‌پر انہوں نے پولیو مہم کے لئے سیکورٹی کا جائزہ لیا. اس سلسلے میں‌انہوں‌نے میاں‌کلی یونین کونسل ترکئی مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں غیرقانونی انٹری فیس کے خلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع

پشاور(صوابی ٹائمز نیوز)ہسپتالوں کی کار پارکنگ میں مریضوں اور ان کے تیمارداروں سے کارپارکنگ فیس وصولی کے خلاف جماعت اسلامی کے ممبران صوبائی نےاسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی۔کچھ روز پہلے صوابی ٹائمز نے ہسپتالوں میں غیرقانونی انٹری فیس کے مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹرثناءاللّہ عباسی نےمردان کا دورہ کیا

مردان(ترجمان آئی جی پولیس)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹرثناءاللّہ عباسی نےمردان کا دورہ کیا.آئی جی کے پہنچنے پر انکا پرتپاک استقبال کیا گیا اور مردان پولیس کے چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی،اس موقع پر ریجنل پولیس مزید پڑھیں

پی سی بی نے عمر اکمل کو معطل کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طورپرمعطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمراکمل کوفوری طورپرمعطل مزید پڑھیں

صوابی یونیورسٹی میں بھرتیوں اور جعلی ڈگری کیسز ایف آئی اے کو ارسال

پشاور(صوابی ٹائمز نیوز) صوابی یونیورسٹی میں بھرتیوں اور جعلی ڈگری کیسز ایف آئی اے کو ارسال کردیئے گئے ہیں یونیورسٹی آف صوابی کے ساتویں سینٹ کے اجلاس میں اس کی منظوری گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی جانب سے دی گئی مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے نام پر ائیرپورٹ پر مسافروں کو ذلیل کیا جا رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر پورٹ پر مسافروں کو کرونا وائرس کے نام پر ذلیل کیا جا رہا ہے۔پاکستان میں ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے کرونا وائرس کو کمائی کا زریعہ بنالیا. بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو ڈرایا جارہا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پرمامورپولیس موبائل پر بم حملہ

ڈی آئی خان (صوابی ٹائمز نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامورپولیس موبائل پر بم سے حملہ کیا گیا ہے ، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ، 2 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

صوابی پولیس کی ضلع بھر میں‌جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

صوابی(کرائمز رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران شاہد کی نگرانی میں ضلع بھر کی پولیس نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں میں قتل کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب 18مجرمان اشتہاریوں سمیت 61اشتہاریوں کو گرفتار کر مزید پڑھیں

وومن یونیورسٹی صوابی میں‌پانچویں‌فاؤنڈیشن ڈے کی تقریب کا انعقاد

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)وومن یونیورسٹی صوابی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امتیاز علی خان نے کہا ہے کہ یونیورسٹی ہذا کی طالبات نے مختصر عرصے میں اپنی کامیابی کا لوہا منوایا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ مزید پڑھیں