صوابی امن چوک میں مہنگائی کے خلاف صحافیوں اور سول سوسائٹی کا احتجاج

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز)امن چوک میں مہنگائی کے خلاف صحافیوں اور سول سوسائٹی کا احتجاج.وکلاء، تاجران اور دیگر تنظیموں کے صدور نے بھی خطاب کیا۔احتجاجی جلوس پریس کلب سے شروع ھوکر امن چوک میں جلسے کی شکل اختیار کرگیا۔احتجاج میں شامل شرکاء کا پی ٹی ائی مردہ باد، مہنگائی نامنظور، ادویات کی قیمتوں کو نامنظور، پولیس گردی نامنظور کے نعرے لگائے گئے.

Advertisements
Sponsored by Orbit School and College

اپنا تبصرہ بھیجیں