صوابی یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز) یونیورسٹی آف صوابی میں کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے تمام طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔انکا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں غیررجسٹرڈ کپمیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ میں نہ تو طلبہ کے لئے کوئی کمپیوٹر لیب ہے اور نہ ہی کوئی ہارڈوئیر لیب ہے جس سے طلبہ کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے حکومت سے تمام سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں