مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈسک) مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے. قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں 4 ستمبر 2019 کو دی گئی تھیں تاہم انہیں ٹیم کی پرفارمنس پر شدید تنقید کا سامنا رہا، پاکستان میں پہلی بار دونوں بڑے عہدے ایک ساتھ دے کر تجربہ کیا گیا تھا۔

Advertisements
Sponsored by Shayan Bakers

اپنا تبصرہ بھیجیں