نارنجی میں شریعت محمدی کے مطابق شادیوں کے رواج پھر سے شروع

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز) نارنجی میں ممتاز عالم دین شیخ اعزازالحق صاحب کی زیر سایہ مقامی جرگہ اور علماء کرام نے کئ بے سہارا نادار اور غرباءبالغ لڑکیوں اور لڑکوں کے شریعت محمدی کےمطابق شادیاں کیں۔اسی طرح جن خاندانوں کے درمیان عداوتیں اور چھوٹے موٹے دشمنیاں تھی شیخ اعزازالحق صاحب کی کوششوں سے ختم ھوگے//یاد رھے کہ جہیز کی وجہ سے کئ لڑکیاں شادی سے محروم ھو جاتی ھے غلط اور فرسودہ رسم وراوج کو ختم کرنا ھوگا جہیز کی لعنت کا خاتمہ بھی وقت کی اھم ضرورت ھے تاکہ کوئی بے سہارا لاچار لڑکیاں اور لڑکے شادی سے محروم نہ ھوجاے/یہ سلسلہ کئ عرصے سے جاری ھیں.

Advertisements
Sponsored by Islamia School and College
کیٹاگری میں : رزڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں