تھانہ زیدہ کے علاقے بیلہ جات اور گردونواح میں سماج دشمن عناصراور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز) ڈی پی او صوابی کی خصوصی احکامات پر تھانہ زیدہ کے علاقے بیلہ جات اور گردونواح میں سماج دشمن عناصراور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن زیدہ پولیس نے منشیات فروش و اشتہاریوں کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کرتے ہوئے01 منشیات فروش 05 سہولت کار سمیت 13ملزمان کو گرفتار کرلیے جن کے قبضے سے ،ایک عدد رپریٹر ایک عدد ریفل/بندوق،ایک کالاکوف،04عدد پستول بمع سینکڑوں کارتوس برآمدکر لی گئی. تفصیلات کے مطابق ڈی پی او صوابی کی وضع کردہ ہدایات پر ڈی ایس پی صوابی کی قیادت میں ایس ایچ او ذیدہ انسپکٹر اکبر علی بمع بھاری نفری پولیس ایلیٹ فورس,کیو آر ایف, ڈی ایس بی, لیڈی کنسٹبلز نے منشیات فروش و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کی گئی ۔دوران چھاپہ زنی اشتہاری ملزمان کو پناہ اور ہر قسم امداد, اطلاع و سہولیات فراہم کرنے والے مختلف ٹھکانوں سے 05 ملزمان عبدالنبی سکنہ زیدہ , گلشید,جمشید ساکنان زیدہ گاڑ منارہ,ناصر, عبدالسلام اور دیگر عارف علی,محمد یوسف,حمزہ ساکنان زیدہ کو گرفتار کرکے جنکے قبضے سے مختلف قسم کی بور اسلحہ برآمد کئے گیے۔

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں