مردان میں مضرصحت گڑبنانے پرمتعددگھانیوں کوجرمانہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈسک)ڈپٹی کمشنر مردان عابد خان وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم نے مختلف علاقوں میں گڑ بنانے والے یونٹس کا معائنہ کیا۔انہوں نے کیمیکل گڑ بنانے والی متعدد گھانیوں (گڑبنانے والے یونٹس)کوجرمانہ کیاگیا۔اے اے سی نے تمام گڑبنانے والے یونٹس کومعیاری گڑبنانے کی ہدایت کی بصورت دیگرخلاف ورزی کے مرتکب گڑبنانے والے یونٹس کوقانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Advertisements
Sponsored by Islamia School and College

اپنا تبصرہ بھیجیں