اب آپ کا ذاتی ڈیٹا محفوظ نہیں فیس بک اور واٹس ایپ پرکالز اور پیغامات وغیرہ ریکارڈ کیے جاتے ہیں

صوابی ٰ(صوابی ٹائمز نیوز )سماجی رابطے کا ذریعہ فیس بک آج کل آخری دور کے نشانیوں میں ایک نشانی ہے جو کہ ہر ذریعہ معاش کے لوگ استعمال کر رہے ہیں حتٰیٰ کہ با پردہ پختون خاندانوں کے خواتین بھی اب فیس بک میں گم سم رہتی ہیں فیس بک کے علاوہ انسٹاگرام اور واٹس ایپ بھی فیس بک کی ہی ملکیت ہیں مگر سماجی رابطے کے ذریعے ہمارے براہ راست مانیٹرنگ بھی ہو تی رہتی ہے .فون میں موجود تمام ایپس گوکل اینڈائیڈ سسٹم کے تحت کام کرتی ہے .ان کی مدد سے فون پر ہونے والی ہر حرکت اور عمل گوگل سر ور پر ذخیرہ ہوتے ہیں جبکہ اب نئے قانون کے مطابق پاکستانیوں کے تمام واٹس اپ اور فیس بک کالز ،پیغامات وغیرہ ریکارڈ کیے جا رہے ہیں .

Advertisements
Sponsored by Orbit School and College

اپنا تبصرہ بھیجیں