صوابی کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے گئے

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرصوابی عمران شاہد نےمتعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے.ڈی پی او آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق انسپکٹرجواد خان کوپولیس تھانہ ٹوپی کا ایس ایچ او،گوہر خان پولیس تھانہ آئی ڈی ایس گدون،اکبر علی خان پولیس تھانہ زیدہ اور آئین اللہ کوپولیس تھانہ چھوٹالاہور کا ایس ایچ او تعینات کردیاگیا ہے .

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں