خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھرمیں خیراتی اداروں کیلئے رجسٹریشن لازمی قراردے دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھرمیں خیراتی اداروں کیلئے رجسٹریشن لازمی قراردے دی۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام خیراتی اداروں کورجسٹریشن کی ہدایت دی، تمام خیراتی اداری6ماہ کے اندر رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں گے۔خیبرپختونخوا چیراٹئیزایکٹ کے تحت رجسٹریشن لازمی ہے، رجسٹریشن کیلئی8مارچ2021کی حتمی ڈیڈلائن دے دی گئی ہے۔

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں