حمزہ ڈھیر اورمنصبدار میں سوئی گیس کا افتتاح کیا گیا

رزڑ (صوابی ٹائمز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہرام خان ترکئی اور ممبر قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے حمزہ ڈھیر اورمنصبدار میں سوئی گیس کا افتتاح کیاشہرام خان ترکئی اور معثمان خان ترکئی نے سوئی گیس کے بعد افتتاح کے بعد کارکنان سے خطاب کیا اس موقع پرسابقہ ناظم الف خان اور دیگر پارٹی ارکان بھی موجود تھے شہرام خان ترکئی اور عثمان خان ترکئی نے عوامی شکایا ت کی روشنی میں ادینہ پل سے چھوٹا لاہور تک روڑ کا معائنہ بھی کیا

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں