محکمہ انہار کے بیلدار ا و ردوسرے عملہ کو ڈیوٹی کا پابند بنایا جائے،عوامی اور سماجی خلقے

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز ) محکمہ انہار کے بیلداروں ا و ردوسراعملہ گھر بیٹھے تنحوائیں لے رہے ہیں ، سرکاری درخت تیزی سے عائب ہو رہے ہیں . گزشتہ کئی دہائیوں سے نئے پودے نہیں لگوائے گئے ہیں، عوامی اور سماجی خلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ انہار کے بیلداروں و دوسرے ماتحت عملہ کو اس بات کا پابند بنایا جائے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر نہروں کا جائزہ یقینی بنائیں اور اپنا ڈیوٹی ایما نداری سے ادا کریں

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں