ڈی پی او صوابی نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز) ڈی پی او صوابی نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیے جاری اعلامیہ کے مطابق تھانہ کالوخان کے ایس ایچ او عبدالبصیر خان کو ایس ایج او تھانہ آئی ڈی ایس گدون،منصف خان کو تھانہ کالو خان اور رازمحمد خان کو تھانہ یارحسین کا ایس ایچ او اور شمش القمرکو تھانہ چھوٹا لاہور کا ایڈیشنل ایس ایچ او مقرر کر دیا گیا۔

Advertisements
Sponsored by Islamia School and College

اپنا تبصرہ بھیجیں