امیر جماعت اسلامی صوابی کے زیر صدارت سوشل میڈیا ورکشاپ و ماہانہ اجلاس برائے ضلعی و زونل ذمہ داران کااجلاس

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)جماعت اسلامی یوتھ صوابی کے زیر اہتمام راحت گیسٹ ہاؤس رانا ڈھیری زیدہ صوابی میں میاں افتخار الدین باچا امیر جماعت اسلامی صوابی کے زیر صدارت سوشل میڈیا ورکشاپ و ماہانہ اجلاس برائے ضلعی و زونل ذمہ داران اجلاس میں جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخواہ کے امیرسینیٹرمشتاقاحمد خان اورصوبائی صدر جماعت اسلامی یوتھ صدیق الرحمن پراچہ کی خصوصی شرکت انشاءاللہ 10 اگست تک 100 فیصد تنظیم سازی مکمل کی جائے گی ہر زون میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا اور 13 اگست کو 5 بجے شیوہ اڈہ سے صوابی امن چوک تک عظیم الشان جیوے پاکستان ریلی اور صوابی چوک میں آزادی نائٹ کا اہتمام کیا جائے گا. جو قومی ترانہ، ملی نغموں، سٹیج ڈرامہ،اور آتش بازی پر مشتمل ہوگا. اجلاس میں جماعت اسلامی کے قائمقام امیر محمود الحسن، جماعت اسلامی یوتھ صوابی کے صدرعمادالدین یوسفزئی،قیم ضلع رفیق مظہر،سابقہ تحصیل کونسلران اقبال زادہ، عثمان شیر، جنرل سیکرٹری سید الابرار سکندرےکے علاوہ زونل امراء ضلعی و زونل ذمہ داران جماعت اسلامی یوتھ صوابی بھی موجود.

Advertisements
Sponsored by Orbit School and College

اپنا تبصرہ بھیجیں