محکمہ واپڈا عوام کو سیاستدانوں کے حجروں کے طواف کروانے پر مجبور کر رہے ہیں

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)کیا بجلی ٹرانسفارمر خراب ہونے کے بعد ٹھیک کروانا عوام کی ذمہ داری ہے یا محکمہ واپڈا ٹھیک کرنے کا ذمہ دار ہے ؟ جب عوام سے بھاری بھر بل لئے جاتے ہیں تو ٹرانسفارمر خراب ہونے کی صورت میں کئی دنوں تک ٹھیک نہ کروانا حکومت کی ذمہ داری پر سوالیہ نشان نہیں .یہاں ٹرانسفارمر تب تک ٹھیک نہیں ہوتے جب تک سیاسی ممبران کے دروں کے طواف پر عوام کو مجبور نہ کیا جاتا جو کہ معزز اور محب وطن شہریوں کیلئے قابل قبول نہیں .

Advertisements
Sponsored by Islamia School and College

اپنا تبصرہ بھیجیں