ٹی ایم اے صوابی کی ندی نالیوں کی صفائی مہم جاری

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز) ٹی ایم اے صوابی کی مون سون بارشوں سے پہلے صوابی مردان روڈ صوابی جہانگیرہ روڈ اور صوابی کے مختلف علاقوں میں ندی نالیوں کی صفائی مہم دوسرے روز بھی جاری۔مختلف علاقوں میں انسپیکٹر اشفاق کی زیرنگرانی میں ندی نالیوں کی صفائی کی گئی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتربنایا گیا۔ اس حوالے سے عوام کی جانب سے ٹی ایم اے کی کارکردگی بہت سراہا گیا۔

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں