شہید ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال کی نمازہ جنازہ پولیس لائنز شاہ منصور میں ادا کردی گئی

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز) شہید ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال کی نمازہ جنازہ پولیس لائنز شاہ منصور میں ادا کردی گئی۔نمازہ جنازہ میں آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی, ڈی آئی جی مردان ریجن شیر اکبر خان, ڈی پی او صوابی عمران شاہد، ڈی سی صوابی شاہد محمود, ڈی پی او نوشہرہ نجم الحسنین لیاقت, ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی، پولیس آفسران و اہلکاران اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ آئی جی پی ںے شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور شہید کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

Advertisements
Sponsored by Shayan Bakers
کیٹاگری میں : رزڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں