موضع آدینہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

صوابی ٰ(صوابی ٹائمز نیوز)موضع آدینہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مصطفی کمال سکنہ آدینہ بجلی درست کر رہا تھا کہ اس دوران کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center
کیٹاگری میں : رزڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں