شیخ ڈھیری میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)شیخ ڈھیری میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئےجاں بحق افراد میں باپ بیٹا بھی شامل ہےملزمان فرارہوگئے ہیں پولیس تھانہ صوابی میں درج کیے گئے رپورٹ کے مطابق شیخ ڈھیری میں سبز علی ،بیٹے ناصر خان پرنسپل آف سلاتورہ سکول اینڈ ایجوکیشن کالج اور احتشام خان ( سٹوڈنٹ صوابی یونیورسٹی آرکیالوجی)کو گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ۔ نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح 9:00 بجے شیخ ڈھیری میں ادا کی گی.پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی .

Advertisements
Sponsored by Islamia School and College

اپنا تبصرہ بھیجیں