نواں‌کلی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان کی خودکشی

رزڑ: نواں کلی میں‌گھریلو ناچاقی پر جبران نامی نوجوان نے خودکشی کر لی. تفصیلات کے مطابق نواں‌کلی کے محلہ بہادر خیل سے تعلق رکھنے والے سید جوہر کے بیٹے جبران نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کر لی. مرحوم کا نماز جنازہ بعد از نماز عشاء‌اس کے آبائی گاؤں‌میں ادا کی گئی.

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center
کیٹاگری میں : رزڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں