تعمیر گدون ویلفئیر آرگنازیشن کی جانب سے دیول گاؤں‌میں‌رمضان فوڈ‌پیکج تقسیم کیا گیا

ٹوپی: گدون کے علاقے دیول گاؤں‌میں تعمیر گدون ویلفئیر آرگنازیشن کی جانب سے یتیموں، بیواؤں اور دیگر مستحق افراد میں‌رمضان فوڈ‌پیکج تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر تحصیل یوتھ پی ٹی آئی صدر اعجاز نبی بھی موجود تھے ۔ انھوں نے تعمیرِ گدون ویلفیئر آرگنائزیشن اور خصوصاً چیئرمین علی خان جدون کا شکریہ ادا کیا ۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم ہر فورم پر تعمیر گدون ویلفیئر آرگنائزیشن کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ۔ کیونکہ تعمیر گدون ویلفیئر آرگنائزیشن بغیر کسی لالچ کے غریب اور نادار افراد کی خدمت کرتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں