ٹی ایم اے رزڑ کے سینئیر کلرک افتخار علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

رزڑ:ٹی ایم اے رزڑ کے سینئیر کلرک افتخار علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔اُن کا نماز جنازہ آبائی گاؤں کرنل شیر کلے مقبرہ میں ادا کی گئی.بعد ازاں‌انہیں آبائی قبرستان میں‌ہی سپردخاک کر لیا گیا. افتخار علی ٹی ایم اے رزڑ میں‌بطور سینئیر کلرک خدمات سرانجام دے رہے تھے.

کیٹاگری میں : رزڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں