شاہ منصور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے

صوابی: شاہ منصور میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق تھانہ زیدہ کے حدود گاوں شاہ منصور میں دو فریقین کے درمیان خاندانی دل بدی کی بنا پر لڑائی ھوئی جس کی بنا پر ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔فائرنگ کے تبادلے میں آصف ولد باز محمد جاں بحق جبکہ ارشد ۔اکمل اور سلمان ولد خان سید زخمی ہوگئے ۔آصف ولد باز محمد اور سلمان ولد خان سید کے درمیان ماموں بھانجے کا رشتہ ھے ۔وجہ عناد خاندانی دل بدی بتائی جا رہی ہے ۔پولیس نے مجرموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں