ڈی پی او سجادخان کی خصوصی احکامات پر عمل پیرا ضلعی پولیس کا ضلع بھر میں لاک ڈاون

مردان۔(صوابی ٹائمز نیوز) ڈی پی او سجادخان کی خصوصی احکامات پر عمل پیرا ضلعی پولیس کا ضلع بھر میں لاک ڈاون،تحصیل رستم میں بھی مکمل لاک ڈاون، عوام کا پولیس کے ساتھ تعاون جاری، پبلک مقامات پر عام حفاظتی تدابیر اپنانا شروع عوام کے مابین فاصلہ رکھنے کے لئے پولیس کی مثبت اقدامات رنگ لے آئی ہے، مردان پولیس اس مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑینگے، عوام الناس پولیس کے ساتھ اسطرح تعاون جاری رکھینگے تو وہ دن دور نہیں کہ وبائی مرض کرونا کو منہ کے بل گرا کر شکست مل جائے۔

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں