صوابی پولیس کا دفعہ 144 کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

صوابی پولیس کا دفعہ 144 کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔۔۔
عوام اپنے گھروں تک محدود رہیں بلاوجہ باہر نہ نکلیں ڈی پی او صوابی
تفصیلات کے مطابق آفسران بالا کی طرف سے جاری کردہ احکامات کی پیش نظر ٹریفک وارڈن پولیس انچارج لیاقت شاہ نے دفعہ 144 کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے ڈبل سواری کرنے والے 69موٹر سائیکلوں کو چالان کیے گئے ،مزید بھی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ اسی طرح کاروائی جاری رہے گی۔

Advertisements
Sponsored by Shayan Bakers

اپنا تبصرہ بھیجیں