صوابی_یارحسین پولیس کی کاروائی نایاب پرندوں کی ظالم شکاری کو گرفتار کرلیے

صوابی_یارحسین پولیس کی کاروائی نایاب پرندوں کی ظالم شکاری کو گرفتار کرلیے*بھاری جرمانے عائد
غیر قانونی شکار کرنے پر محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے دونوں ملزمان کو 2لاکھ 50ہزار روپے جرمانے کیے .دونوں ملزمان نے نایاب پرندوں کی شکار کرتے ہوئے تصاویر شوسل میڈیا پر اپ لوڈ کیے تھے،عوام اور محکمہ وائلڈ لائف کی شکایات پر ملزمان کے خلاف کاروائی کی*ڈی ایس پی لاہور تاج محمد ،ایس ایچ او یارحسین شہزاد خان کے ہمراہ تفصیلات بتاتے ہوئے
تفصیلات کے مطابق ملزمان محمد شکیل اور شہزاد خان ساکنان دوبیان نے غیر نایاب پرندوں کا شکار کرکے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا اور وائلڈ لائف نے شکایات درج کی۔
ڈی پی او صوابی کی خصوصی ٹاسک پر ڈی ایس پی لاہور تاج محمد خان کی قیادت میں ایس ایچ او یارحسین سب انسپکٹر شہزاد خان اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی شکار کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے وائلڈ لائف کی طرف سے ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔
ڈی پی او صوابی نے کہا ہے کہ نایاب اور قیمتی پرندوں کی نسل کشی کرنے والے افراد ناقابل معافی ہیں۔نایاب پرندوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔
گرفتار شدہ ملزمان کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے دونوں ملزمان بالا کو 2,50000روپے جرمانے کیے۔

Advertisements
Sponsored by Shayan Bakers

اپنا تبصرہ بھیجیں