جھنڈا میں بوسیدہ مکان کی چھت کر جانے سے ایک بہن جاں بحق ،دوسری شدید زخمی

صوابی (ٹائمز نیوز)صوابی کے علاقے جھنڈا میں بوسیدہ مکان کی چھت گر جانے سے ایک بہن جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ موضع جھنڈا میں دو بہنیں ایک مکان میں رہائش پذیر تھیں۔صوابی کے علاقے جھنڈا میں بوسیدہ مکان کی چھت گر جانے سے ایک بہن جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ موضع جھنڈا میں دو بہنیں ایک مکان میں رہائش پذیر تھیں۔

Advertisements
Sponsored by Shayan Bakers

اپنا تبصرہ بھیجیں