یونیورسٹی آف صوابی کے طالبعلم کو اس کے والد نے قتل کر دیا

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)یونیورسٹی آف صوابی کے طالبعلم کو اس کے والد نے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف صوابی کے کمپیوٹر سائنس کے طالبعلم صبورخان سکنہ نظرخیل صوابی خاص کوزبانی تکرارپراپنے والدنے گولی مارکرقتل کردیا۔پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں