راولپندی سے صوابی انے والی فلائنگ کوچ کو ٹریفک حادثہ،3 افراد زخمی جبکہ 1 جان بحق

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)انبار انٹرچینج سے 5 کلو میٹر فاصلے پر راولپندی سے صوابی انے والی فلائنگ کوچ کو ٹریفک حادثہ ہیش آیا حادثہ فلائنگ کوچ کا ٹایر پہٹنے کے باعث پیش آیا. جس میں 3 افراد زخمی جبکہ 1 جان بحق ہوگیا،ریسکیو 1122 کے ترجمان کےمطابق جان بحق ہونے والا فرمان علی صوبیدار میجر آرمی سے ریٹائر ہونے کے بعد گھر واپس آرہا تھا.: فرمان علی کی عمر 47سال.جبکہ تعلق مانیری صوابی سے ھے ۔
فرمان علی کی نعش کو ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے BMC شاہ منصور منتقل کر دیا.

Advertisements
Sponsored by Shayan Bakers

اپنا تبصرہ بھیجیں