صوابی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے جلسہ میں ترکئی خاندان کونظرانداز کیا گیا

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)صوابی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے جلسہ میں ترکئی خاندان کونظرانداز کیا گیا
تفصیلات کے مطابق سلیم خان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے جلسہ کیا جہاں شہرام ترکئی اور عثمان ترکئی کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔

Advertisements
Sponsored by Islamia School and College

اخباری اطلاعات کے مطابق عاطف خان اور شہرام ترکئی کے معاملات ٹھیک ہورہے تھے لیکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ترکئی فیملی کو نظرانداز کرکے یہ بتادیا کہ معاملات ابھی بھی خراب ہیں تاہم اس جلسہ کے دن شہرام خان ترکئی، عاطف خان، شکیل خان، محمد علی ترکئی نےسوات میں برف پوش پہاڑوں کے حسین مناظر سے حود کولطف اندوزکیا

اپنا تبصرہ بھیجیں