ڈایریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی نے سماجی تنظیموں کو اعزازی سرٹیفکیٹس دیئے

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز) ڈایریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی نے سماجی تنظیموں کو اعزازی سرٹیفکیٹس دیئے تفصیلات کے مطابق الخیر تنظیم مانیری بالا کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایس پی نیاز خان ڈایریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔تقریب میں نور سحر فاؤنڈیشن سمیت دیگر کئی سماجی تنظیموں کو اپنے علاقے میں ڈینگی اور ملیریا سپرے بروقت کرنے پر اعزازی سرٹیفکیٹس اور ٹرافیاں‌ بھی دی گئی

Advertisements
Sponsored by Al-Faisal Schools

اپنا تبصرہ بھیجیں