چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کی سربراہی میں قائم بنچ نے مدت ملازمت کا فیصلہ سنا دیا

پشاور(صوابی ٹائمز نیوز) ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور نے سرکاری ملازمیں کے مدت ملازمت کا فیصلہ سنا دیا ہائیکورٹ نےصوبائی حکومت کا 63 سالہ عمر کرنیکا فیصلہ معطل کر کے ساٹھ کرنے کے احکامات جاری کر دہئے سرکاری ملازمیں کے مدت ملازمت کا فیصلہ سناتے ہوئے 63 سالہ عمر کرنیکا فیصلہ معطل کر کے 60 سال کرنے کے احکامات جاری کر دہئے

Advertisements
Sponsored by Al-Muslim Schools

اپنا تبصرہ بھیجیں