مردان شیخ ملتون کے مقامی پبلک سکول میں پروقار تقریب کا انعقاد

مردان(صوابی ٹائمزنیوز)مردان شیخ ملتون کے مقامی پبلک سکول میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈی پی او ضلع مردان سجاد خان اورڈائریکٹر و ھوپ صوابی چئیرمین سہیل بابر کے علاوہ دیگر مہمانان گرامی نے شرکت کی م اس موقع پرڈی پی او ضلع مردان سجاد خان اور ڈائریکٹر و ھوپ صوابی چئیرمین سہیل بابر اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بچوں اور والدین کی ذمہ داریوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی. اور استاد کے معاشرہ مین اہم کردار کو اجاگر کیا

Advertisements
Sponsored by Al-Muslim Schools

اپنا تبصرہ بھیجیں