کرونا وائرس سے ممکنہ حفاظت اور حفاظتی تدابیر سے متعلق صوابی میں اجلاس

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز)ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود کے زیر صدارت تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان کے ساتھ کرونا وائرس سے ممکنہ حفاظت اور حفاظتی تدابیر سے متعلق ایک اہم اجلاس منقد ہوا جس میں تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی اجلاس کی صادارت ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود نے کی .اجلاس میں کرونا وائرس سے ممکنہ حفاظت اور حفاظتی تدابیرپر عور کیا گیا

Advertisements
Sponsored by Al-Faisal Schools

اپنا تبصرہ بھیجیں