ٹوپی بائی پاس کے نزدیک میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

ٹوپی (کرائمز رپورٹر)ٹوپی بائی پاس کے نزدیک میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا. مقتولین کا تعلق دیر سے ہے بتایہ جایا ہے کہ مقتول کانام اختر منیر دلد باورخان ہے اور ہری پور میں مقیم تھے اورہریپور سے براستہ تربیلہ تحت بھائی جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد طے فائرنگ کر کےقتل کر دیا پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ھی ڈی ایس پی ٹوپی ا فتحار خان ، ایس ایچ اوٹوپی اور انسپکٹر نیازگل خان موقع پر پہنچ گئے مزید تفشیش جاری ہے

Advertisements
Sponsored by Islamia School and College

اپنا تبصرہ بھیجیں