تحت بھائی میں بارش کی وجہ سے چھت گھرنے سے ایک شخص جاں بحق

مردان (صوابی ٹائمز نیوز) حالیہ بارشوں کی وجہ سے کل رات تحت بھائی کے علاقے پیر سدو میں گھر کی چھت گرنے کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق ہو گئا. ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی فرمان علی نے جان بحق ہونے والے شخص کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور جان بحق ہونے والے کی مغفرت اور اہلخانہ کو صبر و جمیل عطا کرنے کی دعا کی۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر مکمن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ غمزدہ خاندان کے ساتھ دکھ میں برابرکی شریک ہیں۔

Advertisements
Sponsored by Al-Muslim Schools

اپنا تبصرہ بھیجیں