ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلواضافہ

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز) حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلواضافہ کا اعلان کردیا۔جس سےاضافے سے گھریلو سلنڈر میں 250 اور کمرشل سلنڈر میں 900 روپے اضافہ ہوا۔تاہم صوابی بازار میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20روپے کی بجائے 30روپے اضافہ کیاگیا۔

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں