محمد ریاض خان کو ڈویژنل ایکسائز پولیس سٹیشن کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز)محمد ریاض خان کو ڈویژنل ایکسائز پولیس سٹیشن کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابقمحمد ریاض کو ڈویژنل ایکسائز پولیس سٹیشن(مردان، صوابی، چارسدہ، نوشہرہ)کا پہلا ایس ایچ اوتعینات کردیا گیا محمد ریاض خان کی محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں کامیاب کاروائیاں انجام دی ہیں

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں